جمعرات, اکتوبر 9, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین سروس بحال کردی گئی

کوئٹہ سے اندرون ملک کے لئے ٹرین سروس بحال کردی گئی

مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک کےلئےٹرین سروس بحال کردی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج پانچ روز بعد پشاور کیلئے روانہ ہوگئی،کوئٹہ سے کراچی کے لئے بولان میل بھی بحال کردی گئی ہے۔


واضح رہے کہ 23 ستمبر کو دشت میں دھماکے کے بعد ٹرین پٹڑی سے اتر گئی تھی،جس کے بعد سے ٹرین سروس معطل تھی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے