اوتھل: لسبیلہ یونیورسٹی میں جاری بلوچ طلباء کی پرامن احتجاج کیمپ پر پولیس کا دھاوا اور ہاسٹلوں پر چھاپے و طلبائ پر فائرنگ سے متعدد طلباء زخمی اور کئی کو گرفتار کرلیا گیا۔
لسیبلہ یونیورسٹی میں بلوچ طلباء تعلیمی مسائل پر گزشتہ کئی دنوں سے پرامن دھرنا دیے بیتھے تھے کہ آج ان پر ضلعی پولیس و جامعہ کی انتظامیہ دھاوا بول کر کیمپ کو زبردستی ختم کروایا اور کئی طلباء کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔
جبکہ جامعہ کے مسائل کو تسلیم نہ کرنے پر آج طلباء کی جانے سے کلاسوں کا بئیگاٹ کیا گیا مگر پولیس نے جامعہ کے اندر و ہاسٹلوں میں دھاوا بول کر طلباء پر تشدد کئی کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کی فائرنگ سے کئی طلباء کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں ۔

