جمعرات, اکتوبر 9, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمستونگ : دشت میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ

مستونگ : دشت میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ

کوئٹہ: مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکے کی اطلاع ملی ہے ،تاہم پولیس نے بتایا کہ اس دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق دھماکہ کے فوراً بعد جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور سیکورٹی فورسز نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفصیلات سامے نہیں آئیں ، لیکن پولیس نے اس پر میزید تحقیقات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

واقعہ کے بعد علاقے میں سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچایا جاسکے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس دھماکے کا مقصد واضح نہیں ہے ،تاہم وہ اس کی تحقیات جاری رکھے ہوئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے