بدھ, اکتوبر 8, 2025
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںغزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف اب برازیل بھی عالمی عدالت جائے...

غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف اب برازیل بھی عالمی عدالت جائے گا

برازیل نے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف باقاعدہ فریق بنے کا اعلان کر دیا۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے بعد برازیل بھی عالمی عدالتِ انصاف میں اسرائیلی حکومت کے خلاف غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے حوالے سے مقدمے میں باضابطہ فریق کے طور پر شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔

ہیگ کے عالمی ٹریبیونل نے برازیل کی شمولیت کی تصدیق کردی ہے۔

برازیل کی جانب سے عالمی عدالت انصاف کے آرٹیکل 63 کے تحت باقاعدہ درخواست جمع کرادی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے