اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںپاکستان کرکٹ بورڈ: ایشیاکپ سے دستبرداری کا اعلان اعلیٰ سطحی مشاورت کے...

پاکستان کرکٹ بورڈ: ایشیاکپ سے دستبرداری کا اعلان اعلیٰ سطحی مشاورت کے بعد متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کی جانب سے میچ ریفری کی تبدیلی کا مطالبہ مسترد کرنے پر اہم حکومتی عہدیداران سے مشاورت کا امکان ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آج مشاورت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے پی سی بی کو آگاہ کیا جاچکا ہے، محسن نقوی کی روزیر اعظم شہباز شریف سے آج مشاورت کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے پری میچ پریس کانفرنس بھی کینسل کردی، پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیاکپ سے دستبرداری کا سوچ چکا ہے، چئیرمین پی سی بی حکومت سے مشاورت کرنے کے بعد اعلان کرینگے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے