اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںخاران: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 زمیندار قتل اور...

خاران: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 زمیندار قتل اور 4 اغوا

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے خاران میں 4 افراد کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ 4 افراد کو اغوا کرکے فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے میں جاں بحق اور اغوا کیے گئے افراد مقامی زمیندار ہیں۔

پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ مغویوں کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مسلح افراد 4 افراد کو اغوا کرکے فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے خاران میں 4 افراد کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ 4 افراد کو اغوا کرکے فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے میں جاں بحق اور اغوا کیے گئے افراد مقامی زمیندار ہیں۔

پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ مغویوں کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے