اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں آج شام سے موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پر...

بلوچستان میں آج شام سے موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پر سے بند کردی جائے گی

بلوچستان میں آج شام سے موبائل فون انٹرنیٹ سروسز بند کردی جائیں گی۔

محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کی بناء پر آج جمعہ کو شام 6 بجے سے موبائل فون ڈیٹا سروسز مکمل طور پربند کردی جائیں گی۔

 محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ سروسز ہفتہ 6 ستمبر کی شب 9 بجے تک معطل رہیں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ  کوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں موبائل فون انٹرنیٹ سروس 16 دن  معطل رہی تھی۔

تاہم  بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر 16 دن بعد موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کی گئی تھی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے