جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان ہائیکورٹ بار کا سریاب روڑ بم دھماکے کے شدید مذمت، عدالتی...

بلوچستان ہائیکورٹ بار کا سریاب روڑ بم دھماکے کے شدید مذمت، عدالتی کاروائی کے بائیکاٹ کا اعلان

کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے کی شدید مذمت، 3 ستمبر کو عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللّٰہ، نائب صدر حمیرا منیر، نائب صدر کچلاک نصیب اللّٰہ آغا اور فائنانس سیکرٹری اصغر خان مندوخیل نے شاہوانی اسٹیڈیم کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث اور امن دشمنی کی واضح مثال ہے کوئٹہ بار ایسوسی ایشن شہداء کے بلند درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا گو ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہیں اور اسی بابت کویٹہ بار ایسوسی ایشن آج 3 ستمبر بروز بدھ مکمل عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں ۔
کوئٹہ بار ایسوسی ایشن

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے