جمعرات, اکتوبر 9, 2025
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںافغانستان: زلزلے سے اموات کی تعداد 900 ہو گئی، افغان نیشنل ڈیزاسٹر...

افغانستان: زلزلے سے اموات کی تعداد 900 ہو گئی، افغان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

ترجمان افغان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 900 ہو گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان افغان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی یوسف حماد نے کہا کہ زلزلے میں زخمیوں کے تعداد 3 ہزار ہے۔

دوسری جانب ہلال احمرنے بتایا کہ افغانستان میں زلزلے سے 8 ہزار گھر تباہ ہوئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے