اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںمسجد اقصیٰ کے صحن کے نیچے غیرقانونی کھدائی :اقصیٰ کے اسلامی آثارجان...

مسجد اقصیٰ کے صحن کے نیچے غیرقانونی کھدائی :اقصیٰ کے اسلامی آثارجان بوجھ کر تباہ کیے جارہے ہیں،فلسطینی اتھارٹی

فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ اسرائیل مسجد اقصیٰ کے صحن کے نیچے غیرقانونی کھدائی کر رہا ہے اور اسلامی آثار قدیمہ تباہ کر رہا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ یہ آثار قدیمہ مسجد اقصیٰ کے مقام پر مسلمانوں کے جائز حق کے ناقابلِ تردید ثبوت ہیں۔

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیل کا مقصد اسلامی شناخت ختم کرکے مستقبل میں مسجد اقصیٰ کی جگہ یہودی عبادت گاہ بنانا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کارروائی بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے