جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریں2 ستمبر کو سیلاب دریائے سندھ سے بلوچستان میں داخل ہونے کا...

2 ستمبر کو سیلاب دریائے سندھ سے بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان، وزیرآب پاشی بلوچستان صادق عمرانی

وزیرآب پاشی بلوچستان صادق عمرانی نے کہا ہے کہ 2 ستمبر کو سیلاب دریائے سندھ سے بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ جعفرآباد، روجھان، اوستہ محمد، صحبت پور کے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔

صادق عمران کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں اور صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔

وزیر آبپاشی بلوچستان نے مزید کہا کہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر کیمپ آفس نصیرآباد میں قائم کرلیا گیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے