پیر, دسمبر 29, 2025
ہوماہم خبریںبیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے مفتی کفایت اللّٰہ دوران علاج...

بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے مفتی کفایت اللّٰہ دوران علاج دم توڑ گئے

مالاکنڈ میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللّٰہ بیٹے کی فائرنگ کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مفتی کفایت اللّٰہ اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

مفتی کفایت اللّٰہ کے بیٹے معتصم باللّٰہ نے دو ہفتے قبل گھر میں اہل خانہ پر فائرنگ کی تھی، بیٹے کی فائرنگ سے مفتی کفایت زخمی، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا جاں بحق ہوگیا تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے