پیر, دسمبر 29, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمستونگ: اسپلنجی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک:سیکیورٹی ذرائع

مستونگ: اسپلنجی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک:سیکیورٹی ذرائع

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ دوران آپریشن دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیے۔ ہلاک دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ مارے گئے، دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل اے سے ہے۔

ہلاک دہشت گرد عام شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ اور فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ بروقت کارروائی کے باعث دہشت گرد اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہ ہوسکے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے