اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبہن کے وراثتی حصے کیخلاف بھائی کی درخواست خارج

بہن کے وراثتی حصے کیخلاف بھائی کی درخواست خارج

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بہن کے وراثتی حصے کے خلاف بھائی کی درخواست خارج کر دی۔

جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیے کہ بھائی نے بہنوں سے خدمت تو کروانی ہے لیکن جائیداد میں حصہ نہیں دینا۔

جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے کہ قرآن پاک میں بہن کا حصہ لکھ دیا گیا ہے، قرآن کے حکم سے کیسے انکاری ہو سکتے ہیں؟

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے