اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںسی ایس ایس 2025ء کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا...

سی ایس ایس 2025ء کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025ء کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، صرف 2.77 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025ء کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا، کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں پاس امیدواروں  کی شرح 2.77 فیصد رہی، سی ایس ایس کیلئے 18،139 امیدواروں میں سے 12 ہزار 792 افراد نے امتحانات میں حصہ لیا تاہم 354 نے کامیابی حاصل کی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے