بی وائی سی کی مرکزی قیادت ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ چوتھی بار کورٹ میں پیش، مزید 15روزہ ریمانڈپر پولیس کے حوالے ڈاکٹر مارنگ بلوچ کا عدالت پر کڑی تنقید، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا کہنا ہے کہ یہ بی وای سی کی تحریک صرف پانچ لوگوں کی تحریک نہیں بلکہ یہ پورے مظلوم بلوچوں کی تحریک ہے مزید کہا کہ یہ کوئی پروپیگنڈے کی تحریک نہیں ہماری تحریک سچ پر مبنی ہے،یہ جتنی بھی کوشش کریں ہمیں نہیں روک سکتے۔