پیر, دسمبر 29, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںخواتین کو جنسی بلیک میلنگ کے ذریعے خودکش حملوں پر مجبور کیا...

خواتین کو جنسی بلیک میلنگ کے ذریعے خودکش حملوں پر مجبور کیا جارہا ہے :سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلئ بلوچستان سرفرازبگٹی نے ایک نجی ٹیلی وژن پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں خواتین کو جنسی بلیک میلنگ کے ذریعے خودکش حملوں پر آمادہ کیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد عناصر نئی حکمت عملی کے تحت خواتین کو ہدف بنارہے ہیں، جو نہ صرف سماجی اقدار کے خلاف ہے بلکہ بلوچستان کے امن وامان کے لیے بھی سنگین خطرہ ہے۔ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ ایک خاتون خودکش بمبار زیر حراست ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے