جمعرات, اکتوبر 9, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںپنجگور: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 4 افراد جاں...

پنجگور: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے سوردو میں پیش آیا، جاں بحق افراد میں ایک کا تعلق کوئٹہ اور ایک کاخضدار سے ہے، 2 مقامی افراد ہیں۔

علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے