کوئٹہ: دہشت کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ہفتہ کو مستونگ کی علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے
پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا کر ضروری کاروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

