جمعرات, اگست 7, 2025
ہوماہم خبریںبحریہ ٹاؤن کی 6 میں سے 3 پراپرٹیز کی نیلامی کر دی...

بحریہ ٹاؤن کی 6 میں سے 3 پراپرٹیز کی نیلامی کر دی گئی،ذرائع

نیب راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کی 6 کمرشل جائیدادوں کی نیلامی جاری ہے جن میں سے بحریہ ٹاؤن کی 3 پراپرٹیز نیلام کر دی گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق نیلامی کا مقصد عدالتی پلی بارگین کی باقی رقم کی وصولی ہے ، بحریہ ٹاؤن کی روبیش مارکی 50 کروڑ روپے میں نیلام کی گئی ہے ، کارپوریٹ آفس ون اور ٹو کیلئے مشروط بولیاں موصول ہو گئی ہیں اور حتمی منظوری زیر غور ہے ، 3 جائیدادوں کی کوئی قابل قبول بولی نہیں آئی جن کی دوبارہ نیلامی کمی جائے گی ۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے