بدھ, اگست 6, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ معطل

سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ معطل

کوئٹہ(اہم خبر نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ہدایت پر بلوچستان بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ سروس معطلی سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کی گئی ہے -عوام کو شیدید مشکلات کا سامنا ہے ، خاص طور پر طلبہ ، آن لائن کاروبار سے وابستہ افراد اور مسافروں کو رابطے میں دشواری پیش آرہی ہے ، تاحال انٹرنیٹ کی بحالی کے حوالے سے کوئی حتمی وقت نہیں دیا گیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے