ہفتہ, اگست 2, 2025
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 شہری...

ایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 شہری جاں بحق، 3 دہشت گرد ہلاک

ایران کے سرحدی شہر زاہدان میں عدالت پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ 

ایرانی میڈیا کے مطابق دہشتگرد حملے میں زاہدان حملےمیں 6 افرادجاں بحق، جبکہ 22زخمی ہوئے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد بھی مارے گئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور ایمرجنسی سروسز موقع پر موجود ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے