پیر, اگست 4, 2025
ہوماہم خبریںپاکستان اورآذربائیجان کے مابین قانونی تعاون کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اورآذربائیجان کے مابین قانونی تعاون کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور آذربائیجان کے مابین قانونی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےآذربائیجان کے شہرباکو میں آذربائیجان کے وزیراعظم علی ہیدیات اوغلو اسدوف سےملاقات کی،ملاقات میں تعاون کے مفاہمتی معاہدے میں قانونی شعبوں میں مشترکہ کوششوں،ادارہ جاتی صلاحیت‌ سازی اور تجربات کے تبادلے کے لیےجامع فریم ورک وضع کیا گیا۔

قانونی اصلاحات،عدالتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن اورتنازعات کےمتبادل حل پرتبادلہ خیال کیا گیا،اعظم نذیر تارڑ آذربائیجان کے وزیر انصاف،چیف جسٹس سپریم کورٹ سےبھی ملے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے