پیر, اگست 4, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںگوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے...

گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

وزارت خارجہ کو گوادر سے عمان زیر سمندر سرنگ کے ذریعے خلیجی تعاون کونسل اور جنوبی ایشیا کو جوڑنے کیلئے 4 ملکی کنسورشیم پر فزیبلٹی سٹڈی شروع کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ گوادر بندرگاہ کو بین الاقوامی روڈ شوز میں بطور اسٹریٹجک تجارتی مرکز اجاگر کیا جائے جو خلیج اور وسطی ایشیا کو جوڑتا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے