اتوار, اگست 3, 2025
ہوماخبار کوئٹہواشک میں سوراپ چیک پوسٹ پر حملہ، لیویز کی جوابی کارروائی پر...

واشک میں سوراپ چیک پوسٹ پر حملہ، لیویز کی جوابی کارروائی پر حملہ آور فرارہوگئے

واشک میں سوراپ چیک پوسٹ پر حملہ، لیویز کی جوابی کارروائی پر حملہ آور فرارہوگئے
کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ناگ میں واقع سوراپ چیک پوسٹ پر رات گئے مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ لیویز حکام کے مطابق حملہ آوروں نے ایک گاڑی اور چیک پوسٹ کے دو کمروں کو آگ لگا دی جبکہ چیک پوسٹ پر موجود لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنانے کی کوشش بھی کی گئی، جو کہ ناکام بنا دی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت چیک پوسٹ پر 8 لیویز اہلکار موجود تھے، جنہوں نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جوابی کارروائی کی، جس پر حملہ آور فرار ہو گئے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے