بدھ, جولائی 9, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسیکیورٹی خدشات کے باعث کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس معطل

سیکیورٹی خدشات کے باعث کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس معطل

سیکیورٹی خدشات کے باعث کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس معطل کردی گئی۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق 10 جولائی کو کوئٹہ سے ٹرین سروس معطل رہے گی، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس روانہ نہیں ہوسکےگی۔ کوئٹہ سےکراچی جانے والی بولان میل بھی روانہ نہیں ہوگی۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے اندورن ملک ٹرین سروس حفاظتی انتطامات کے پیش نظرمعطل رہے گی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے