منگل, جولائی 1, 2025
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںبھارت میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 10 افراد ہلاک، 20 سے زائدزخمی

بھارت میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 10 افراد ہلاک، 20 سے زائدزخمی

نئی دہلی:بھارتی ریاست تلنگامہ میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگا ریڈی میں ایک کیمیکل فیکٹری میں خوفناک دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ کئی مزدور 100 میٹر دور جا کر گرے، فیکٹری کے قریب رہائشی خیمے آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ ریسکیو ٹیموں اور فائر بریگیڈ کے عملے نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے