ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کا احتجاجی کیمپ۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدر۔ وکیل رہنما اور سیاستدان سید سلیم اختر ایڈووکیٹ کی وفد کے ہمراہ آمد۔ مکمل اظہار یکجہتی کا اعلان۔ ہر فورم پر اخباری صنعت کی آواز بلند کریں گے۔ مکمل قانونی امداد بھی فراہم کی جائیگی۔ سید سلیم اختر ایڈووکیٹ