منگل, جون 24, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، کوئٹہ کا درجہ حرارت 38...

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، کوئٹہ کا درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچ گیا

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں کوئٹہ میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔طبی ماہرین نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شدید گرمی میں بغیر ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں تاکہ گرمی کے باعث لاحق ہونے والی بیماریوں سے بچا جا سکے۔ خاص طور پر بچوں، بزرگوں اور بیمار افراد کو زیادہ احتیاط کی تاکید کی گئی ہے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ پانی کا استعمال زیادہ کریں اور دھوپ سے بچا کے لیے حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے