نوشکی:سانحہ نوشکی میں جان بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی۔ جاں بحق افراد میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ سوموار کے روز جھلس کر زخمی ہونے والے نوجوان کوئٹہ برن سینٹر میں جواد احمد ولد در محمد ساکن قادر اباد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے، حادثے میں جانبحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی، جن میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔