بدھ, جون 25, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںڈھاڈر کے نواحی علاقے چاندرامی سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش...

ڈھاڈر کے نواحی علاقے چاندرامی سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

ڈھاڈر:ڈھاڈر کے نواحی علاقے چاندرامی سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ایم ایس ڈاکٹر محمد زاہد سرکی نے تصدیق کی ہے کہ لاش دو دن پرانی اور گلا دبا کر قتل کی گئی ہے۔ لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی اور اسے سول ہسپتال میں شناخت کے لیے رکھا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے