بدھ, جون 25, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںاوستہ محمد میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی، سیاسی و اقلیتی...

اوستہ محمد میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی، سیاسی و اقلیتی برادری کی بھرپور شرکت

اوستا محمد:پورے ملک کی طرح پاک فوج کی بھارت پر فوقیت حاصل کرنے پر پاک فوج کے طحق میں جوش جذبہ اور خوشی میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اسی طرح اوستا محمد مہں بھی تمام سیاسی پارٹیوں اور بزگر کمیٹی ایری گیشن امپلائز سمیت سیاسی جماعتوں نے اقلیتی برادری نے ایک بھر پورپر عزم ریلہ ایری گیشن سے میر حسن شاہلیانی کی قہادت مہں ریلہ نکالی جس کے مہمان خاص میر محسن خان شہلیانی تھے ریلی مختلف روڈوں سے ہوتے ہوئے جناح روڈ۔مچھلی پل ڈی سی آفیس سے ہوتے ہوئے واپس ایری گیشن پہنچ کر جلسہ منعقد کیا جلسہ سے میر محسن خان شہلیانی۔میر حسن شہلیانی میر گودھا خان ہیجوانی۔علی بخش جمالی۔مکھی نانک سنگھ اور دیگروں نے خطاب کرتے ہوئے کیا کہ ہم پاک فوج کی جرت جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوے اپنے دشمن کا منہ توڑ جواب دیکر دنیا کو دیکھا یا اور ثابت کیا کہ وہ نہ ڈرنے والے ہیں نہ پیچھے ہٹنے والے ہیں نہوں نے کہا کہ بلوچستان میں بسنے والے بلوچ پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں انہوں نے کہا کہ جنگ کا حکم ہمنکر کریں ہم لڑنیبکو تیار ہیں ہیں پاک فوج نے پورے پاکستانیوں کا سر فخر سے اونچا کر دیا اور دنیا میں یہ ثابت کر دیا کہ ہم اپنا دفعہ جانتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے ہم بھی ہر سطح پر پاک فوج کے ساتھ ہیں اور شانا بشانہ کھڑے ہیں جلسہ اور ریلی میان پاک فوج پاکستان زندہ باد نعروں سیگونج اٹھا بچے طجوان بوڑھوں نے پوکستان کا پرچم اور اپنے اپنے بپاراٹیوں کے جھنڈے بھی اٹھائے ہوئے تھے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے