بدھ, جون 25, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںخضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.3 ریکارڈ

خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.3 ریکارڈ

خضدار:خضدار اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق یہ زلزلہ زیر زمین 20 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلہ خضدار سے جنوب مشرق میں ریکارڈ کیا گیا۔ تاحال زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے