اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمرانوں میں سکت نہیں، صرف بانی پی ٹی آئی عمران خان بھارت کو جواب دے سکتا ہے۔جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ گزشتہ ایک ہفتہ سے کہہ رہا ہوں کہ بھارت حملہ کرنے والا ہے، حکومت دوستی کی پینگیں بڑھارہی ہے،تحقیقات کی پیش کش کی جارہی ہے، صرف بانی پی ٹی آئی بھارت سونے کی قیمت 400.23 ریال، 22 قیراط ایک گرام 366.88 اور 18 قیراط 300.18 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 350.21 ریال رہی۔گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا7240,530ریال میں دستیاب رہا۔