اوستہ محمد:سندھ میں چھ کینالوں کے خلاف احتجاج اور دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔یہ احتجاج کینالوں کے لیے کم زرداری نشانے پر زیادہ ہے سمجھ نہیں آرہا ہے اگر پنجاب کے خلاف ہے توسندھ پنجاب کے باڈرھ پر روڈ بلاک کریں اندرون سندھ میں تو مقامی لوگ خوار ہیں تفصیلات کے مطابق سندھ میں قوم پرست جلسے جلوس اور روڈ بلاک کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے لیکن اندرون سندھ میں بسنے والے خوار ہو رہے اسکولوں کو بچے نہیں جاتے نقصان سندھ کا مائیں بہنیں بوڑھے بوڑھیاں پیدل خوار نقصان سندھ کا۔اندرون سندھ خواراک ادویات سبزیاں پھل فروٹ نہ پہنچ پائیں گے نقصان سندھ اور سندھیوں کا ہے اگر آپ قوم پرستوں کو پنجاب سے ہی جھگڑا ہوے تو سندھ اور پنجاب کی بارڈھ پر جاکر دھرنا دیں وہاں گاڑیا بند کریں اب پورا سندھ یہ عزاب بھگت رہا اس کے علاوہ مسئلہ پانی کاکم لگ رہا ہے زرداری کے خلاف نعرے بازی زیادہ لگ رہے ہیں یا پھر پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف سازش ہو رہی ہے اور زرداری کے خلاف ہو رہی ہے پورا سندھ اس وقت عزیت میں مبتلا ہیں۔لگتا ہے اگر پنجاب یہ آڈیننس کینالوں کا واپس ہی لے لیکن یہ جلسے جلوس پھر بھی زرداری کے خلاف چلتے رہیں گے اصل میں ایک گہری سازش پیپلز پارٹی کیخلاف ہو رہی ہے جس میں انڈر گراونڈ پیپلز پارٹی والے ہیں جو اس وقت زرداری کو نہیں چاہتے ہیں ایک مثال ہے گھر کو لگی آگ گھر کی چراغ سے پارٹی قیادت کو اس طرف سوچ وبچار کی ضرورت ہے۔