بدھ, جون 25, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمسیحی برادری کا پاکستان کی تعمیر و ترقی میں قابل تحسین کردار...

مسیحی برادری کا پاکستان کی تعمیر و ترقی میں قابل تحسین کردار ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ:وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کا بلوچستان سمیت پاکستان کی تعمیر و ترقی میں کردار قابل تحسین ہے۔سرفراز بگٹی نے ایسٹر پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ حکومت اقلیتوں کے آئینی، سماجی اور مذہبی حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے