جمعرات, جون 26, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںپنجاب میں ڈاکٹرز، نرسز پر تشدد کی مذمت، نجکاری پالیسی فوری واپس...

پنجاب میں ڈاکٹرز، نرسز پر تشدد کی مذمت، نجکاری پالیسی فوری واپس لی جائے، جمال شاہ کاکڑ

کوئٹہ:پنجاب میں گرینڈ ہیلتھ الائنس پر بدترین ریاستی تشدد کے شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں جمال شاہ کاکڑپنجاب سمیت پورے ملک میں نجکاری کی پالیسی کو فوری طورپر واپس لیاجائیوزیر اعلی پنجاب نے امرانہ رویہ ترک نہ کیا تو یہ تحریک پورے پاکستان میں پرامن احتجاج کرنے کی حق رہکتے ہیں جمال شاہ کاکڑلاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کے پرامن احتجاج پر بدترین پولیس تشدد اور ظلم نے فاشزم کی بدترین مثال قائم کر دی جمال شاہ کاکڑدرجنوں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو لہولہان کیا گیا، جن میں گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کے چیء۔ وائی ڈی اے بلوچستان اس سفاکانہ بربریت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہییہ عوامی حکومت کا رویہ نہیں ہوسکتا جو اپنے ہی عوام، اپنے ہی ڈاکٹرز، نرسز اور صحت کے سپاہیوں پر ڈنڈے برسا دیں، کیا وزیر اعلی پنجاب نے خود کو آمر سمجھ لیا ہیکیا قوم کے ان ہیروز کا یہی صلہ ہے جو کرونا، ڈینگی، پولیو اور دیگر بحرانوں میں اپنی جانیں قربان کرتے آئے ہیں ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر یہ پرتشدد رویہ بند نہ ہوا اور نجکاری کا کالا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو اس کی چنگاریاں ہر صوبے میں پھیلیں گی اس ناانصافی کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کرے گی جمال شاہ کاکڑوزیر اعلی پنجاب کی خود پسندانہ اور آمرانہ پالیسیز نے نہ صرف صحت کے نظام کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا ہے بلکہ اس کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہیکیا وزیر اعلی سمجھتے ہیں کہ طاقت کے زور پر قوم کے اصل ہیروز کو خاموش کر دیا جائے گا؟ یہ خوش فہمی جلد دور ہو جائے گی گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کے ہیلتھ کیتمام تنظیموں پر مشتمل ایک متحدہ اتحاد ہے جسے عوامی حمایت حاصل ہے، اسے کچلنے کی کوشش دراصل عوام کے حق صحت پر حملہ ہے جمال شاہ کاکڑبلوچستان کے پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن ہر محاذ پر پنجاب کے اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں یہ کالی پالیسیز، یہ ناجائز تشدد، یہ آمرانہ سوچ، سب کچھ خاک میں مل جائے گا۔ پنجاب حکومت کو اب فیصلہ کرنا ہو گاہم عوام کو بتائیں گے کہ ان کے حق علاج پر کس طرح ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ یہ وقت عوام دشمن پالیسیوں کو بے نقاب کرنا ہیبلوچستان کا ہر رکن اپنے بھائیوں کی حفاظت کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیآل پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن سول سنڈیمن یونٹ اس ظلم کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتی ہے۔ ہم اپنے دوست، اور طبی برادری کے محسن ڈاکٹر سلمان حسیب چوہدری پر تشدد کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ظالمانہ کارروائی کے ذمہ دار پولیس افسران اور حکومتی عہدیداروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائیاس سلسلے میں 23اپریل کو کویٹہ میں ایک پرامن احتجاجی ریلی نکالی جائیگی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے