بدھ, جون 25, 2025
ہومبلوچستانکوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ


کوئٹہ:شہر میں ہفتہ کی شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 90 کلومیٹر مغرب میں واقع تھا۔ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلے کے بعد کئی شہری اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے