بدھ, جون 25, 2025
ہومبلوچستانحکومت سیکورٹی فراہم کرنے کے بجائے لانگ مارچ کو روکنے میں مصروف...

حکومت سیکورٹی فراہم کرنے کے بجائے لانگ مارچ کو روکنے میں مصروف ہے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اپنے بیان میں لانگ مارچ کے قریب خودکش حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت سیکیورٹی فراہم کرنے کے بجائے لانگ مارچ کو روکنے میں مصروف ہے کہ لانگ مارچ کے قائدین اور شرکا کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے، لیکن حکومت سیکیورٹی فراہم کرنے کے بجائے پرامن احتجاج کو روکنے میں مصروف ہے۔ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ لانگ مارچ کے کوئٹہ میں داخلے کے لیے تمام رکاوٹیں ہٹائی جائیں اور مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے۔ انہوں نے بی این پی کے لانگ مارچ کے قائدین اور شرکا کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے