منگل, اپریل 29, 2025
ہومانٹرٹینمنٹ400 کروڑ کے بجٹ کی فلم، کلیکشن 131 کروڑ، گیم چینجر بڑی...

400 کروڑ کے بجٹ کی فلم، کلیکشن 131 کروڑ، گیم چینجر بڑی فلاپ بن گئی؟

جنوبی بھارت کے اسٹار اداکار رام چرن کی فلم ’گیم چینجر‘ اپنے نام کی طرح بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ کےلیے بڑی تبدیلی ثابت نہ ہوسکی۔ یہ مشہور ہدایتکار شنکر کی تیلگو فلموں میں پہلی انٹری تھی، اسے دل راجو نے پروڈیوس کیا تھا اور اس میں رام چرن ’آر آر آر‘ کے بعد پہلی بار سولو ہیرو کے طور پر جلوہ گر ہو رہے تھے۔ہر چیز ایک شاندار ہٹ فلم کی طرف اشارہ کر رہی تھی لیکن نتیجہ مایوس کن رہا۔ ’گیم چینجر‘ بری طرح فلاپ ہوگئی، جس نے شنکر کو لگاتار دوسری ناکامی دی اور 2025 کا آغاز بھارتی فلم انڈسٹری کےلیے مایوس کن بنادیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے